بانسری اور ڈھول کے گیت
ڈاؤن لوڈ کے قابل وسائل
رفع الوعي حول حرية الدين أو المعتقد في مجتمعكم المحلي
’بانسری اور ڈھول کے گیت‘ ایک تخلیقی کہانی ہے جو لوگوں کو یہ سوچنے میں مدد دیتی ہے کہ مذہب یا عقیدے کی آزادی ان کے کن حقوق کا تحفظ کرتی ہے۔ یہ کہانی بات چیت کی مشق ’ایک دفعہ کا ذکر ہے‘ کی بنیاد بنتی ہے۔ اس صفحے سے آپ یہ کہانی، پوسٹرز تصاویر پاورپوائنٹ پریزینٹیشنز کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اس حصے میں ان کے علاوہ تحریری متن اور مقرر کے لئے نوٹس کے علاوہ بات چیت کی مشق کے لئے ہینڈ آؤٹ بھی شامل ہے۔
’’ کہانی ’بانسری اور ڈھول کے گیت‘ پر گہری بات چیت ہوئی۔ اس نے لوگوں کے ذہن کی کئی کھڑکیاں کھول دیں۔ انہوں نے اپنی کمیونٹیز پر غور کرنا شروع کردیا۔ اس دوران انہوں نے صنفی صورتِ حال پر سوچنے کے علاوہ یہ بھی سوچا کہ کیا موجودہ صورتِ حال کو قائم رہنا چاہیے‘‘۔
Hammam Haddad
Facilitator, Jordan
اپنی کمیونٹی میں مذہب اور عقیدے کی آزادی کے بارے میں آگاہی پیدا کریں