کورس مواد
تمام مقامی چینج میکرز کورس مواد یہاں دستیاب ہے
مقامی تبدیلی ساز کورس کا مواد ہر سیشن کے لئے سہولت کار کے لئے گائیڈ اور معاون مواد پر مشتمل ہوتا ہے۔ جیسا کہ پاورپوائنٹس، گیم گارڈ، پوسٹرز اور پریزینٹیشن کے تحریری متن۔
سہولت کار کی گائیڈ تین اجزا پر مشتمل ہے:
حصہ 1: وسائل کا استعمال کیسے کریں
سیشنز کی تیاری اور ان کے انعقاد کے بارے میں رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ اس حصے میں سہولت کاری اور مشکل سوالات کا جواب دینے کے لئے تجاویز۔
حصہ 2: سیشن کی منصوبہ بندی
جامع تفصیلات جو آپ کو ہر سیشن میں استعمال ہونے والی پریزنٹیشن، متن اور کہانیوں کے ساتھ ساتھ تمام مشقوں کے دوران معاونت فراہم کرتی ہیں۔
حصہ 3: حوالہ جاتی کا مواد
ایف او آر بی کے بین الاقوامی معیارات، ملکی معلومات ، مزید کورسز اور وسائل کہاں سے تلاش کئے جائیں