تحریری مواد
بعض اوقات چیزوں کو تحریری صورت میں اپنے پاس رکھنا بہتر ہوتا ہے! یہاں ہم نے اُردو زبان میں کچھ تربیتی وسائل جمع کئے ہیں جنہیں آپ نہ صرف پڑھ سکتے ہیں بلکہ تربیتی ورکشاپ کے دوران ہینڈ آؤٹ کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
آپ کو ہماری فلموں کے تحریر کی صورت میں موجود متن یعنی اسکرپٹ بھی مفید لگ سکتے ہیں – ان تک رسائی حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں.
یمذہب یا ایمان کی آزادی سب کے لئے
یہ ایک مفید اور خوبصورت کتابچہ ہے جس میں مذہب یا عقیدے کی آزادی کو ایک بنیادی انسانی حق کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس کتابچے کو آپ کے لئے اسٹیفنس الائنس انٹرنیشنل نے تیار کیا ہے۔ آپ اس کا ذاتی مطالعے بھی کرسکتا ہیں یا تربیتی پروگراموں میں ہینڈ آؤٹ یعنی دستی مواد کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔